کسر ہم نے بھی کوئی نہیں چھوڑی۔ لیکن ایک تو روٹین کافی سے زیادہ ٹف ہے اور دوسرا ادارہ ہذا اٹامک انرجی کمیشن کے انڈر ہے اور شہر سے اس قدر فاصلے پر ہے کہ اس کے ساتھ بس ائیر پورٹ ہی ہے۔ تو جب بھی کوئی چیز چاہیے ہو اس کے لیے اتنی آسانی سے مین مارکیٹ نہیں جایا جا سکتا۔ ساری خریداری اسی روڈ پر واقع...