نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ ذائقے میں بہت زبردست ہوتی ہیں۔ سویوں سے کہیں زیادہ!
  2. مریم افتخار

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    [/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER]
  3. مریم افتخار

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اب ہیڈ فونز لگا کر اور آواز اونچی نیچی درمیانی وغیرہ کر کے سنا ہے تو، کبھی بہت اونچا یینی سنتا ہے، کبھی درمیانہ یینی اور کبھی ہلکا سا یینی۔ :cautious:
  4. مریم افتخار

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افسوس کہ ابھی تک لارل ناپید ہے! صبح سے جب بھی جانا یینی کو ہی جانا۔ :(
  5. مریم افتخار

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ تو وہ پھینویاں نہیں ہیں جو عید پر بناتے ہیں دودھ میں؟
  6. مریم افتخار

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ پھینی ہوتی کیا ہے؟
  7. مریم افتخار

    ایک جملہ کے لطائف

    مبارک ہو ، ہماری اردو محفل ٹِین ایج میں داخل ہوگئی ہے۔
  8. مریم افتخار

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کسی کے علم میں کوئی ایسی کارآمد ایپ ہے جس میں روز کھائی گئی سبھی اشیاء کی اینٹری کریں تو وہ سٹیٹسٹکلی بتاتی جائے کہ جسم میں کسی چیز کی کمی یا زیادتی ہے اور مزید کیا کھانے سے اس چیز مثلا پروئےین یا فلاں وٹامن کی کمی پوری ہو سکتی ہے وغیرہ ؟
  9. مریم افتخار

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ان کی "کرتے ہیں کچھ" کا مطلب ہوتا ہے:
  10. مریم افتخار

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    اس ناول کا نام ہی چمپا کلی ہے اور اس کے مصنف اے حمید ہیں۔
  11. مریم افتخار

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    اشارہ کیا، ہم نے تو جواب تک اشارے میں لکھ دیا ہے۔ ویسے یہ اے حمید صاحب کا ناول ہے ۔ پانچ ہزار سال سے قبل کے ٹائم فریم میں ہے۔ آج سے آٹھ سال قبل پڑھا تھا اور تب ہمیں بے حد پسند آیا تھا۔
  12. مریم افتخار

    میرا کیفیت نامہ

    گل ایتھوں شروع ہندی اے۔
  13. مریم افتخار

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    میں اگلا سوال کیا دوں کہ یہ پھر رہ گیا! (اور یہ تو آسان ترین بھی ہے۔)
  14. مریم افتخار

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    مجھے بھی وقت کے فاصلے بہت اچھا لگا تھا جب میں نے پڑھا تھا اور عشق کا عین کی تو کیا ہی بات ہے! بیلے کا سیاہ پھول پڑھ کر بتائیے گا کہ کیسا ہے۔ کیونکہ حقی صاحب کے ہاں ڈائیورسٹی بہت ہے۔ بہر حال وہ میرے پسندیدہ مصنفین میں سے ہیں۔
  15. مریم افتخار

    میرا کیفیت نامہ

    فکر نہ کریں۔ ہم بھی کیمیکلز کا ملغوبہ ہی ہیں۔
  16. مریم افتخار

    کردار کی مدد سے ناول پہچانیں

    جی بالکل اور یہ وہ پہلا ناول تھا جو بچپن میں ہم نے پڑھا۔ آپ کے درست جواب سے کافی سے زیادہ خوشی ہوئی۔ خیر، سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں: ناگ پال چمپاکلی
  17. مریم افتخار

    آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    میرا خیال ہے بعض ایسے میچز ہوتے ہیں جن میں کوئی بھی مہمان ٹیم نہیں ہوتی۔ کیا ایسا نہیں ہے؟
  18. مریم افتخار

    آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    ٹاس نہیں ہوگا تو ٹیموں کی باریوں کا فیصلہ کس طرح ہوگا؟
  19. مریم افتخار

    شہر کا نام بتائیں!

    ملک کا دوسرا بڑا مصنوعی جنگل تاج محل راقم الحروف
Top