جاننے والے جانتے ہیں کہ علم کی جستجو میں صرف جواب ہی غلط نہیں ہوا کرتے۔ سوال بھی غلط ہو سکتے ہیں۔ جواب کی غلطی یہ ہے کہ وہ حقیقتِ حال کے موافق نہ ہو۔ سوال کی غلطی بھی یہی ہے۔ یعنی یہ کہ وہ بھی حقیقتِ حال کے موافق نہ ہو۔ عقلِ انسانی کا مسئلہ یہ ہے کہ جواب کی لغزش تو آسانی سےبھانپ لیتی ہے مگر...