ہمارے شوق، مشاغل، سرگرمیاں اور دلچسپیاں اس قدر زیادہ رہی ہیں کہ ان کا احوال لکھنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ اگر اپنے پسندیدہ مصنف کے لفظوں میں کہیں تو اسی بات کا حال اور پس منظر کچھ یوں ہوگا :
"حال کم و بیش یہی ہے کہ کسی موچی کو اچھا جوتا گانٹھتے دیکھ لوں تو دنیا کا عظیم ترین موچی بننے کی...