زندگی کسی کے لیے پھولوں کی سیج نہیں ہوتی، حالات کسی کے لیے موافق ترین نہیں ہوتے۔ وہ شخصیات جن کا دنیا پر تادیر اور خاطر خواہ اثر رہا ، خود ان کی زندگیاں رکاوٹوں اور چیلنجز سے بھری ہوئی تھیں مگر ان میں سے کوئی بھی زندگی کے متعلق منفی نہیں ہوتا یا اگر کچھ دیر کو ہو بھی جائے تو اگلے ہی لمحےنئے عزم...