اقبال کا سب سے پہلا شعر جو زبان زد عام ہوا اور جس کی وجہ سے پہلی بار انہیں اس دور کے متعدد شعراء میں نمایاں مقام حاصل ہوا وہ درج ذیل تھا:
موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے
قطرے جو تھے مرے عرق انفعال کے
اس وقت وہ نیم مبتدی ہی ہوں گے مگر پھر بھی انداز اور سوچ کی اڑان دیکھیے۔ ہونہار بروا کے چکنے...