یوں محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے گھر کے کسی بچے کے بنائے گئے سکیچ کی سکین شدہ ڈی پی لگائی ہوئی ہے۔ کیفیت ناموں سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی تاریخ سے خاص شغف ہے۔ وہ سبھی محفلین کے متعلق بہت زیادہ جانتے ہیں اور زیادہ تر محفلین ان کے متعلق ابھی شاید بہت کم جانتے ہیں۔ نیز موصوف عربی زبان پر عبور رکھتے...