چکن ونگز
اجزاء
چکن ونگز:- 10 عدد
آئل :- 2 سرونگ سپون
لہسن:- 8-10 جوئے
نمک ، مرچیں :- حسبِ ذائقہ
شہد:- مرچوں کے مطابق
ترکیب:-
1:- آئل میں لہسن چاپ یا پسا ہوا فرائی کر لیں۔۔ اس میں چکن ونگز ڈال کر براؤن کر لیں۔
2:-جب براؤن ہو جائے تو اس میں نمک، مرچیں( عام روٹین سے تھوڑی سی...