lol۔۔۔واقعی۔۔۔بی ایس بی بالکل سنسان پڑا ہوا ہے۔۔۔وہاں نیو ممبرز ہی آجکل آ رہے ہیں۔۔۔ :(
ہاں اب ہم کوشش کریں گے۔۔۔تھریڈ کے مطابق چلنے کی۔۔۔بی ایس بی پر بھی یہی تھا۔۔۔کہہ جہاں جاتی ہیں۔۔۔ہر تھریڈ کا بیڑا غرق کر دیتی ہیں۔۔۔ :wink:
اچھا میں کچھ سوچتی ہوں ۔۔کوئی اچھے سے ٹاپک شروع کرنے کا۔۔جہاں...