تو یوں کہیے نا۔۔۔کہ آپ کو تلنا آتا ہی نہیں ہے۔۔۔ :( :wink:
میں آپ کو بتاتی ہوں۔۔۔
ایک عدد :- انڈا
آئل:- چار کھانے کے چمچ
فرائی پین :- ایک سے زیادہ نہیں لینے
چولھا :- یہ بھی ایک ہی چلے گا
آئل کو گرم کر لیں۔۔چولھا ضرور جلا لیجئے گا۔۔ اس کے بعد انڈا بہت احتیاط سے درمیان سے توڑ...