چلیں۔۔۔پھر ایسا کرتے ہیں۔۔۔جہاں سے بات شروع ہوئی تھی۔۔۔وہیں واپس آ جائیں۔۔
جی نہیں۔۔مجھے ایسی کہانیاں پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑھی۔۔۔میں عمر وعیار سے زیادہ سیانی ہوں۔۔۔ :wink:
اور یہ عام لوگ کون ہوتے ہیں۔۔۔HUH۔۔۔ویسے آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے۔۔۔جن لوگوں کے پیچھے کامیابی ہوتی ہے نا۔۔۔وہ بس...