lol۔۔میں نے کارڈ تو لے لیا ہے۔۔۔اور رات کو میں نے شمشاد صاحب کو کال کی تھی۔۔۔لیکن کافی بیلز کے بعد بھی انہوں نے نہیں اٹھایا۔۔۔اور دن کو میں مصروف ہوتی ہوں۔۔۔شام کو گھر میں سب ہوتے ہیں۔۔۔اس لیے مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔خیر آج میں پھر کروں گی۔۔۔اگر انہوں نے اٹھا لیا۔۔۔۔
ہاں ناروے میں 31 ہے۔۔۔ہائیڈ...