شمشاد صاحب آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔۔۔لیکن آپ نے عمر تو بتائی ہی نہیں ۔۔جو میں نے پہلے بھی پوچھی تھی۔۔۔ :(
چلیں کوئی بات نہیں ۔۔میں بھابی سے پوچھ لوں گی۔۔۔ :wink:
واہ زبردست۔۔۔میرے منہ میں پانی آ گیا ہے۔۔۔ہمارے ہاں بھی آج دعوت ہے۔۔۔کافی کھانے بن رہے ہیں۔۔میرے ذمے ہنڈیاں ہیں۔۔۔ایک تو آپ والی(زبردستی امی سے کہہ کر بنوائی ہے) اور نرگسی کوفتے۔۔۔ :wink: :P
کیک تو نہیں بنایا۔۔۔لیکن آج شب دیگ ضرور بنا رہی ہوں۔۔۔بلکہ ابھی یہاں آنے سے جل بھی گئی ہے۔۔۔ :P ابھی تھوڑی دیر میں بتاتی ہوں کیسی بنی۔۔۔صرف اس ڈش کے لیے آج مجھے کچن میں گھسنا پڑا۔۔ :( :wink: