فرائی انڈا

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو کیا واقعی آپکو انڈا فرائی کرنا نہیں آتا :(
ایک دفعہ اور زحمت کریں اور جواب دیں تا کہ واقعی میں آپکو ترکیب لکھ کر بھیجی جا سکے۔

آپ پلیز یہ زحمت کر ہی دیں۔۔۔مجھے واقعی انڈا فرائی کرنا نہیں آتا۔۔۔جیسا آپ کو آتا ہے۔۔۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
“جیسا مجھ کو آتا ہے“ کیا مطلب؟
مجھے کوئی سپیشل قسم کا تو تلنا (فرائی) نہیں آتا، بس ایسا ہی آتا ہے جیسے سب تلتے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
تو یوں کہیے نا۔۔۔کہ آپ کو تلنا آتا ہی نہیں ہے۔۔۔ :( :wink:
میں آپ کو بتاتی ہوں۔۔۔

ایک عدد :- انڈا
آئل:- چار کھانے کے چمچ
فرائی پین :- ایک سے زیادہ نہیں لینے
چولھا :- یہ بھی ایک ہی چلے گا

آئل کو گرم کر لیں۔۔چولھا ضرور جلا لیجئے گا۔۔ اس کے بعد انڈا بہت احتیاط سے درمیان سے توڑ کر۔۔فرئی پین میں ڈال دیں۔۔۔اور چمچ سے آئل انڈے کے اوپر ڈالیں۔۔احتیاط لازم ہے۔۔۔ہاتھ جلنے کا خدشہ ہے۔۔
جب آپ کو احساس ہو ۔۔۔کہ انڈا کھانے کے قابل ہو گیا ہے تو۔۔۔اس کو پلیٹ میں نکال لیں۔۔
اور اس پر نمک اور کالی مرچیں۔۔۔ڈال کر نوش فرمایئں۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
زکریا نے کہا:
یہ نئی چوپال تو کچھ مذاق کا شکار ہو گئی۔ میں تو اس میں باقاعدہ کھانے کی تراکیب لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
میں بھی کچھ ایسا ہی ارادہ رکھتی تھی۔۔۔لیکن۔۔۔ :(

لیکن - - - - - کیا کروں ابھی صرف انڈے بنانے کی ایک ہی ترکیب ملی ہے - اب باقی کی ملیں تو یہ لکھیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
تو یوں کہیے نا۔۔۔کہ آپ کو تلنا آتا ہی نہیں ہے۔۔۔ :( :wink:
میں آپ کو بتاتی ہوں۔۔۔

ایک عدد :- انڈا
آئل:- چار کھانے کے چمچ
فرائی پین :- ایک سے زیادہ نہیں لینے
چولھا :- یہ بھی ایک ہی چلے گا

آئل کو گرم کر لیں۔۔چولھا ضرور جلا لیجئے گا۔۔ اس کے بعد انڈا بہت احتیاط سے درمیان سے توڑ کر۔۔فرئی پین میں ڈال دیں۔۔۔اور چمچ سے آئل انڈے کے اوپر ڈالیں۔۔احتیاط لازم ہے۔۔۔ہاتھ جلنے کا خدشہ ہے۔۔
جب آپ کو احساس ہو ۔۔۔کہ انڈا کھانے کے قابل ہو گیا ہے تو۔۔۔اس کو پلیٹ میں نکال لیں۔۔
اور اس پر نمک اور کالی مرچیں۔۔۔ڈال کر نوش فرمایئں۔۔۔

لو جی یہی ترکیب تو میں آپکو لکھنے والا تھا۔ بس یہ احتیاط رکھیئے کہ زردی ٹوٹنے نہ پائے اور تلتے ہوئے زردی سخت نہ ہو جائے۔
 
ماوراء

محفلین
اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔

اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔

اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔ :wink:

اتنی لمبی ترکیب اردو میں لکھنے سے (میرا مطلب ہے ٹائپ کرنے سے) بہتر ہے کہ میں مرغ بریانی پکا کر آپکو بھیج دوں۔ یہ زیادہ آسان ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
یہ نئی چوپال تو کچھ مذاق کا شکار ہو گئی۔ میں تو اس میں باقاعدہ کھانے کی تراکیب لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔

زکریا بھائی آپ “ کھانے “ کی تراکیب بے شک نہ لکھیں، وہ تو میں کسی نہ کسی طرح کھا ہی لوں گا، بس آپ “ پکانے “ کی تراکیب لکھیں، بلکہ پکے پکائے کی لکھ دیں تو میرے لیئے زیادہ آسانی ہو گی۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
زکریا آپ ضرور کھانے پکانے کی تراکیب لکھیں، یہ فورم اسی مقصد کے لیے ہے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔

اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔ :wink:

اتنی لمبی ترکیب اردو میں لکھنے سے (میرا مطلب ہے ٹائپ کرنے سے) بہتر ہے کہ میں مرغ بریانی پکا کر آپکو بھیج دوں۔ یہ زیادہ آسان ہے۔
چلیئے ایسا کریں۔۔۔آپ چپاتی بنانے کا طریقہ لکھ دیں۔۔۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

چپاتی بنانا سب سے آسان ہے۔
بس آٹا گوندھنا آنا چاہیے۔
تھوڑا سا گوندھا ہوا آٹا لیں اور اسکی حسبِ ضرورت لمبی، چوڑی، گول، چوکور، مثلث، مستطیل یا کوئی بھی جیومیٹری کی شکل بنا لیں، اب ظاہر ہے یہ تو کچی ہو گی۔ اب اسکو گرم توے پر ڈالیں، جب ایک طرف سے پک جائے تو الٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی پک جائے۔ پکنے کے دوران اسکو پھیرتی رہیں تاکہ جل نہ جائے۔ جب پک کر تیار ہو جائے تو کسی بھی سالن کے ساتھ نوش فرمائیں۔
 
یہ روٹی “نوش“ کیسے فرمائی جاتی ہے ۔ ۔ ۔ اور ذرا یہ بھی بتا دیجئے کہ روٹی پکنے کی کیا نشانی ہے۔۔۔۔کیا اس کو جب چھوٹے چھوٹے پھوڑے نکل آئیں تو پکنے کی دلیل ہے یا کہ اس کا رنگ کسی خاص طرح کا ہوجائے تو یہ پکی ہوئی گردانی جائے گی ۔ اور یہ کہ روٹی کاٹنے کے لئے پرکار کہاں سے لی جائے کہ جیومیٹری کی شکل کی کاٹنی ہے ناں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :wink:
 
میرے لیے چپاتی اور چاول بنانا سب سے مشکل ہیں ۔۔ :(
آٹا گوندھنے کا طریقہ بھی بتا دیتے۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
فیصل عظیم نے کہا:

روٹی کا اتنا بڑا ٹکڑا لیں جو سالن سمیت آپکے دہن مبارک میں سما سکے۔ بس ایسے ہی ٹکڑے کر کے سالن سمیت کھاتے جائیں اور جب طبیعت سیر ہو جائے تو ہاتھ کھینچ لیں ۔ تو یہ تو ہوا ‘نوش‘ فرمانا۔

پکنے کی دلیل آپ کی مرضی کا رنگ ہے ۔ حسبِ مرضی پسند آنے پر اتار لیں۔

اور پرکار اپنے کسی چھوٹے بہن بھائی کے بستے سے اُڑا لیں، لیکن استعمال کرنے کے بعد واپس رکھنا نہ بھولیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔

اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔ :wink:

اتنی لمبی ترکیب اردو میں لکھنے سے (میرا مطلب ہے ٹائپ کرنے سے) بہتر ہے کہ میں مرغ بریانی پکا کر آپکو بھیج دوں۔ یہ زیادہ آسان ہے۔
چلیئے ایسا کریں۔۔۔آپ چپاتی بنانے کا طریقہ لکھ دیں۔۔۔ :p

چپاتی بنانا سب سے آسان ہے۔
بس آٹا گوندھنا آنا چاہیے۔
تھوڑا سا گوندھا ہوا آٹا لیں اور اسکی حسبِ ضرورت لمبی، چوڑی، گول، چوکور، مثلث، مستطیل یا کوئی بھی جیومیٹری کی شکل بنا لیں، اب ظاہر ہے یہ تو کچی ہو گی۔ اب اسکو گرم توے پر ڈالیں، جب ایک طرف سے پک جائے تو الٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی پک جائے۔ پکنے کے دوران اسکو پھیرتی رہیں تاکہ جل نہ جائے۔ جب پک کر تیار ہو جائے تو کسی بھی سالن کے ساتھ نوش فرمائیں۔
میرے لیے چپاتی اور چاول بنانا سب سے مشکل ہیں ۔۔ :(
آٹا گوندھنے کا طریقہ بھی بتا دیتے۔۔۔ :wink:

لگتا ہے پورا “ شاہی دسترخوان “ ہی لکھنا پڑے گا۔
 
تیشہ

کھانا آتآ ہے؟ یا وہ بھی نیہں آتا؟ :tv:
آٹا گوندنے سے ہم ساری بہنوں کی جان نکلتی ہے ۔ ہم نے آٹے والی مشین رکھی ہوئی ہے تم بھی لے آؤ۔ آٹے کو اس میں گوند گاند کے بعد جو اس مشین کو صاف کرنا پڑتا ہے نہ اس سے کہیں آسان بندہ خود آٹا گوند لنیے کی زخمت کر لے :p :)
 
ابھی کل تو اسیے اسیے کھانے بن رہے تھے اب دستر خوان لکھنے کی ضرورت پڑ گئی ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

کیا کروں باجو، اب جس کو آٹا گوندھنا اور سادہ چاول ابالنا نہ آتا ہو اس کے لیئے تو دستر خوان لکھنا ہی پڑے گا ناں۔

ویسے آپ 18 کی بجائے 16 کو ہی واپس آ گئیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
اچھا۔۔۔چلیں کوئی بات نہیں۔۔اب میں نے لکھ دی۔۔

اب ایسا کریں۔۔آپ مجھے چکن بریانی کی ترکیب بتایئے۔۔۔ :wink:

اتنی لمبی ترکیب اردو میں لکھنے سے (میرا مطلب ہے ٹائپ کرنے سے) بہتر ہے کہ میں مرغ بریانی پکا کر آپکو بھیج دوں۔ یہ زیادہ آسان ہے۔
چلیئے ایسا کریں۔۔۔آپ چپاتی بنانے کا طریقہ لکھ دیں۔۔۔ :p

چپاتی بنانا سب سے آسان ہے۔
بس آٹا گوندھنا آنا چاہیے۔
تھوڑا سا گوندھا ہوا آٹا لیں اور اسکی حسبِ ضرورت لمبی، چوڑی، گول، چوکور، مثلث، مستطیل یا کوئی بھی جیومیٹری کی شکل بنا لیں، اب ظاہر ہے یہ تو کچی ہو گی۔ اب اسکو گرم توے پر ڈالیں، جب ایک طرف سے پک جائے تو الٹ دیں تاکہ دوسری طرف سے بھی پک جائے۔ پکنے کے دوران اسکو پھیرتی رہیں تاکہ جل نہ جائے۔ جب پک کر تیار ہو جائے تو کسی بھی سالن کے ساتھ نوش فرمائیں۔
میرے لیے چپاتی اور چاول بنانا سب سے مشکل ہیں ۔۔ :(
آٹا گوندھنے کا طریقہ بھی بتا دیتے۔۔۔ :wink:

کھانا آتآ ہے؟ یا وہ بھی نیہں آتا؟ :tv:
آٹا گوندنے سے ہم ساری بہنوں کی جان نکلتی ہے ۔ ہم نے آٹے والی مشین رکھی ہوئی ہے تم بھی لے آؤ۔ آٹے کو اس میں گوند گاند کے بعد جو اس مشین کو صاف کرنا پڑتا ہے نہ اس سے کہیں آسان بندہ خود آٹا گوند لنیے کی زخمت کر لے :p :)

میرے خیال میں طریقے سے تو نہیں آتا ہو گا کھانا، ہاں الٹا سیدھا کھا ہی لیتی ہو گی نیپکن باندھ کر۔
:? :? :?
 
lol۔۔۔اور مجھے تو صیحح گوندنا بھی نہیں آتا۔۔۔ :( پاکستان سے تو واقعی ملتی ہے۔۔مشین ۔۔۔لیکن یہاں کا نہیں پتہ۔۔۔
اور نان بنانے کے لیے جرمنی سے تندوری ملتی ہے۔۔۔وہ بہت زبردست ہے۔۔۔اس میں نان بہت اچھے بنتے ہیں۔۔۔میں نے سنا تھا۔۔۔لندن میں بھی آ گئی ہے۔۔لیکن صیحح پتہ نہیں ہے۔۔۔
آج کل بھائی جرمنی گیا ہوا ہے۔۔اسے کہا تو ہے لانے کا۔۔۔ اب پتہ نہیں لاتا ہے یا نہیں۔۔۔ :(
 
Top