نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کوئی مجھے بتائے

    مجھے تو اس فورم پر سسسسببببببب ہی نظر آتےہیں۔۔آتے کم ہیں۔۔لیکن آتے ضرور ہیں۔۔ آپ کو نہیں کوئی نظر آتا کوئی۔۔۔:( :P آپ سب کے برابر ہی ہیں ویسے۔۔۔
  2. ماوراء

    کوئی مجھے بتائے

    ہائے۔۔۔آپ میری پروفائل چیک کرتے رہتے ہیں۔۔۔:(ٹھہر جایئں۔۔میں ابھی ماما کو بلا کر لاتی ہوں۔۔ :wink: میں جلدی سے جا کر۔۔۔تعارف میں اپنا تعارف ڈیلیٹ کر آؤں۔۔ :wink: ویسے میں کہیں اور نہیں ۔۔۔۔اپنے گھر میں ہی رہتی ہوں۔۔ :(
  3. ماوراء

    لیمن کیک

    aww۔۔۔آپ کیک خود بناتے ہیں۔۔۔ :? :( شمشاد صاحب کو دیکھیئے۔۔۔ان کی ایک ہی بیگم ہیں۔۔۔اور وہ کتنے خوش ہیں۔۔۔کبھی کچن میں گئے ہی نہیں۔۔۔ :(
  4. ماوراء

    لیمن کیک

    سیانوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔۔۔ :P آپ کو پتہ نہیں کیک کتنے سینٹی گریڈ پر بنایا جاتا ہے۔۔۔ :( چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔بیگمات سے پوچھ لیجئے گا۔۔ :P
  5. ماوراء

    گزرتے لمحے۔۔!!

    زندگی کے بند دروازں سے ٹکرانے کے بعد راستے کچھ عقل و دل کے درمیاں سے مل گئے
  6. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    :lol: بس قسمت یہیں آ کے مار کھاتی ہے۔۔۔ :wink: :lol:
  7. ماوراء

    چلیں جی تیار ہو جائیں ۔ انڈیا کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

    بھابی ۔۔۔کہاں ہیں آپ۔۔۔یہ دیکھ لیں ۔۔۔کیسے مشورے دے رہے ہیں۔۔۔ :( My GOD یہ تو کرکٹ والا تھریڈ ہے۔۔۔ :roll: :oops:
  8. ماوراء

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    واہ سرور صاحب۔۔۔بہت خوب۔۔۔ اعتبار دوستی کا ذکر کوئی کیا کرے اعتبار دشمنی ہی اب تو اٹھتا جائے ہے کیاشکایت ہو زمانہ سے بھلا “سرور“‌ کہ اب میں جہاں ہوں مجھ سے سایہ بھی مرا کترائے ہے بہت خوب۔۔۔!!
  9. ماوراء

    شب دیگ

    2008 میں نہیں۔۔۔2006 میں۔۔۔ :wink:
  10. ماوراء

    شب دیگ

    lol۔۔میں آپ کو pm کر کے بتاتی ہوں۔۔۔ :wink: ہائے رات کو تو میں امی کی وجہ سے بات نہیں کر سکی۔۔۔lol۔۔۔امی کہہ رہی تھی۔۔۔ایسی کون سی باتیں ہیں۔۔۔جو رات کو فون پر بار بار ڈسکس ہو رہی ہیں۔۔۔۔ :P lol شمشاد صاحب۔۔۔ رات کو کسی سے بات ہوئی ہے کیا۔۔۔۔؟؟ :wink:
  11. ماوراء

    گزرتے لمحے۔۔!!

    زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتا کروں شوق جینے کا ہے مجھ کو، مگراتنا تو نہیں
  12. ماوراء

    گزرتے لمحے۔۔!!

    اس قدر دنیا کے دکھ اے خوب صورت زندگی جس طرح تتلی کوئی مکڑی کے جالوں میں رہے
  13. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ہاں عورتوں کی قسمت میں یہی کچھ ہوتا ہے۔۔۔ :(
  14. ماوراء

    لیمن کیک

    جی جی۔۔۔۔میں ضرور اپنی آرا سے آگاہ کروں گی۔۔۔ :P
  15. ماوراء

    شب دیگ

    او کے۔۔۔یاد رکھوں گی۔۔۔میں ایسی باتیں نہیں بھولتی۔۔۔ :(
  16. ماوراء

    خواتین کہاں ہیں؟

    مجھے پتہ تھا۔۔یہ زحمت مجھے نہیں کرنی پڑے گی۔۔۔ :P
  17. ماوراء

    شب دیگ

    او کے۔۔۔آئندہ نہیں لکھوں گی۔۔۔ :(
  18. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ہاں واقعی۔۔۔ایسی باتوں میں مرد شریعت ،اسلام کو لے آتے ہیں۔۔۔ :(
  19. ماوراء

    چلیں جی تیار ہو جائیں ۔ انڈیا کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

    lol۔۔آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں۔۔۔جیسے میں نے ان کو پکڑا ہوا ہے۔۔ :P ہاں واقعی۔۔۔وہ صاحب ہی ہیں۔۔۔ :wink: :(
Top