سلام سارا،
شکر ہے تم آ گئی۔۔میری طرف سے اردو محفل پر خوش آمدید۔۔مجھے امید ہے کہ تم یہاں انجوائے کرو گی۔۔اور اردو لکھنا تمھیں مشکل نہیں لگے گا۔۔ :wink:
جب میں یہاں نئی آئی تھی۔۔تو مجھ سے درج ذیل سوالات پوچھے گئے تھے۔۔اور اب تمھیں بھی ان سوالات کے جواب دینے ہوں گے۔۔تو شروع ہو جاؤ۔۔۔ابھی یا کل...