گھر کے لیے سولر انرجی واقعی اچھا آپشن نہیں ہے، خاص طور پر جیسے پنجاب کے میدانی علاقے، سردیوں میں دھند اور گرمیوں میں برساتیں اس کو چلنے نہیں دیتیں۔
عام طور پر جہاں لوڈ شیڈنگ شیڈول کے مطابق ہوتی ہے وہاں یو پی ایس کافی کارگر ہے۔ فریج، استری اور اے سی کے بغیر دیگر چیزوں کے لیے ضرورت کے مطابق ایک...