نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خوش بوَد فارغ ز بندِ کفر و ایماں زیستن حیف کافر مُردن و آوخ مسلماں زیستن مرزا غالب دہلوی کفر اور ایمان کی قیدوں اور بندشوں سے آزاد زندگی بہت اچھی خوش گزرتی ہے لہذا افسوس کفر کی موت مرنے پر اور وائے مسلمان کی سی زندگی بسر کرنے پر۔
  2. محمد وارث

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    کراچی سے لاہور تو شاید ابھی ریلیز نہیں ہوئی یا میرے ہی علم میں نہیں ہے۔ تین بہارد کی تعریف سنی ہے، دیکھیے کب دیکھتا ہوں۔
  3. محمد وارث

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    دیکھے ہیں محترم، سارے دیکھ لیے۔ لیکن میں ایکشن کی بجائے ایڈونچر اور اینیمیٹد فلموں کا شیدائی ہوں۔ لیکن ایکشن فلمیں بھی بغیر کسی تردد کے دیکھ لیتا ہوں کہ میرا لڑکپن سلطان راہی کا "ایکشن" دیکھتے ہوئے گزرا ہوا ہے :LOL:
  4. محمد وارث

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    میں فلمیں سینما میں نہیں دیکھتا بھائی، کمپیوٹر میں انتظار کرتا ہوں ایچ ڈی آنے کا، لیکن اس کا بس جیسا مہیا تھا وہی پرنٹ دیکھ لیا، اس امید پر کہ جب اچھا مہیا ہوگا تو پھر دیکھ لوں گا :)
  5. محمد وارث

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    کل میں نے اس کا چوتھا پارٹ (گھوسٹ پروٹوکول) اور یہ والا تازہ ترین پانچواں پارٹ دیکھا۔ پہلے کے بعد یہ دونوں چوتھا اور پانچواں زیادہ اچھے لگے۔ باقی ایکشن فلمیں بس ایکشن فلمیں ہی ہوتی ہیں، "ٹائم پاس" کے لیے بہترین :)
  6. محمد وارث

    تعارف میں کون ہوں

    خوش آمدید نور احمد صاحب
  7. محمد وارث

    انٹرویو میں کون؟

    خوش آمدید شیرازی صاحب۔
  8. محمد وارث

    تعارف سب کو سلام

    خوش آمدید سلیمان صاحب
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گاہے کہ سنگِ حادثہ از آسماں رَسَد اوّل بلا بہ مرغِ بلند آشیاں رَسَد ابو طالب کلیم کاشانی جب کبھی بھی حادثے اور مصیبت کا پتھر آسمان سے برستا ہے تو سب سے پہلی افتاد بلند و بالا آشیانے والے پرندے پر پڑتی ہے۔
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گویند بہشت است ہماں راحتِ جاوید جائے کہ بداغے نہ طپد دل، چہ مقام است؟ ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل کہتے ہیں کہ بہشت ایک ایسی جگہ ہے کہ جہاں دائمی راحت ہے، آرام ہے، سکون ہے، لیکن جس جگہ کسی داغ کی وجہ سے دل بیقرار اور بیتاب ہو کر نہ تڑپے، وہ کیا اور کیسا بھی مقام ہے؟
  11. محمد وارث

    تعارف سلام عرض ھے۔۔

    خوش آمدید رضوان صاحب
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری غالب کی غزل، دُود سودائے تُتق بست آسماں نامیدمش مع منثور و منظوم تراجم

    شعرِ غالب دود سودائے تُتق بست آسماں نامیدمش دیدہ بر خواب پریشان زد، جہاں نامیدمش صوفی تبسم۔ ترجمہ خیالِ خام کا ایک دھواں سا ہمارے سر پر چھا گیا، میں نے اسکا نام آسمان رکھ دیا۔ آنکھوں نے ایک پریشان خواب دیکھا اور میں نے اسے جہان کہہ دیا۔ صوفی تبسم۔ منظوم ترجمہ دود افسون نظر تھا، آسماں کہنا پڑا...
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گنجِ قاروں بزمیں رفت و ملامت باقیست عشق گنجیست کہ تا روزِ قیامت باقیست اہلی شیرازی قارون کا بیش بہا خزانہ زمین میں چلا گیا اور صرف ملامت باقی ہے جب کہ عشق ایک ایسا عظیم الشان خزانہ ہے کہ جو روزِ قیامت تک باقی رہے گا۔
  14. محمد وارث

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر از نَفَسِ گُل نشَوَد بوئے تو ظاہر بلبل نکند ایں ہمہ فریاد و فغان را بابا فغانی شیرازی اگر نفسِ گُل سے تیری خوشبو ظاہر نہ ہوتی تو بلبل یہ تمام فریاد و نالے و آہ و فغاں نہ کرتا۔
  16. محمد وارث

    تعارف سید ثاقب عماد

    خوش آمدید ثاقب صاحب
  17. محمد وارث

    تعارف خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں

    خوش آمدید کامران صاحب
Top