نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یا منِ ناصبور را سوئے خود از وفا طلب یا تو کہ پاکدامنے، صبرِ من از خدا طلب اہلی شیرازی یا مجھ بے تاب و بے قرار و بے صبر کو اپنی طرف پیار محبت اور وفا سے بُلا، یا، تو کہ پاکدامن ہے (اور تیری دعا قبول ہوگی)، خدا سے میرے لیے صبر و قرار مانگ۔
  2. محمد وارث

    راستے کے پتھروں سے لگ کے ہم روئے بھی تھے

    طاہر صاحب آپ سے ایک استدعا یہ ہے کہ ہر ارسال کی گئی شاعری کے ساتھ ممکنہ حد تک شاعر کا نام لکھیں۔ ابھی میں نے یہاں سے دو مراسلے منتقل کیے ہیں، ایک محسن نقوی کی غزل تھی اور دوسری امجد اسلام امجد کی نظم لیکن آپ نے دونوں کے نیچے اپنا نام لکھ رہا تھا؟ مزید، اگر شاعری کسی کی ہے تو اُسے براہِ کرم...
  3. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فضائلِ اعمال
  4. محمد وارث

    دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  5. محمد وارث

    دنیا کا پہلا فلسفی

    بہت دنوں بعد آپ کے مراسلے پر نظر پڑی :)، شکریہ نایاب صاحب
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مے بے غش است دریاب، وقتے خوش است بشتاب سالِ دگر کہ دارد، امّیدِ نو بہارے حافظ شیرازی بغیر ملاوٹ کے (خالص) مے ہے، حاصل کر لے، اچھا وقت ہے، جلدی کر لے، اگلے سال نو بہار کی امید کون رکھے (کہ اگلا سال کس نے دیکھا ہے)۔
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آں مئے کو ز فرنگست نداریم بجام بادۂ خُم کدۂ صدق و صفا خواہی، ہست علامہ شبلی نعمانی وہ مے کہ جو افرنگ سے آتی ہے ہمارے جام میں نہیں ہے، ہاں تُو اگر صدق و صفا کے میخانے کی مے چاہتا ہے تو وہ موجود ہے۔
  8. محمد وارث

    من آمدم (گگوش)

    لاجواب۔ کچھ عرصہ قبل میں نے کوک اسٹوڈیو میں یہ گانا سنا تو اصل کی تلاش ہوئی۔ اصل ملا تو اُس وقت سے اس کے سحر میں گم ہوں۔
  9. محمد وارث

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    اس تھریڈ سے دو اراکین کے مراسلے حذف کیے گئے ہیں، جن کے ہوئے ہیں ان کو علم ہو جائے گا۔ ان دونوں سے استدعا ہے کہ جگہ جگہ "گند" پھیلانے سے باز رہیں میں صاف کرتے کرتے تنگ آ گیا ہوں، اگر گند پھیلانا ہی ہے تو ایک ہی جگہ پھیلا لیں تا کہ میں "گند کی ٹوکری" آسانی سے اُٹھا سکوں :)
  10. محمد وارث

    تعارف کند زہن کا تعارف۔

    خوش آمدید روحیل صاحب۔
  11. محمد وارث

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    مجھے نہیں علم کہ جائز ہے یا نہیں، میرے پاس ابھی تک اس طرح کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ جب کوئی قانون بن جائے گا تو اُس پر عمل بھی ہوگا۔ لیکن جب آپ دل آزار جملے اور پوسٹیں اور پھبتیاں اور جگتیں پوسٹ کرتے ہیں تو پھر ریٹنگز سے کیوں ڈرتے ہیں۔ واضح رہے کہ دل آزار ایک موضوعی ٹرم ہے، ہوسکتا ہے کہ جو...
  12. محمد وارث

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    متنازعہ نوٹ کو حذف کر دیا گیا ہے۔ یہ تھریڈ چونکہ سائنسی فورم میں ہے لہذا براہِ کرم موضوع پر بات کیجیے۔
  13. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید فہد صاحب
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یقینِ عشق کُن و از سَرِ گُماں برخیز بہ آشتی بَنشیں یا بہ امتحاں برخیز مرزا غالب دہلوی (ہمارے) عشق کا یقین کر لے اور ہر قسم کا شک و شبہ چھوڑ دے، (اور یہ مان کر) محبت سے ہمارے پاس بیٹھ یا (ہمارے عشق کا) امتحان لینے کیلیے اٹھ کھڑا ہو۔
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از حکیم عمر خیام اے مفتیِ شہر از تو پُرکار تریم با ایں ہمہ مستی ز تو ہشیار تریم تو خونِ کساں خوری و ما خونِ رزی انصاف بدہ، کدام خونخوار تریم اے مفتیِ شہر ہم تجھ سے زیادہ کار آمد ہیں، اور اس تمام تر مستی کے باوجود تجھ سے زیادہ ہوش مند ہیں۔ تُو لوگوں کا خون پیتا ہے اور ہم انگور کا، خود ہی...
  16. محمد وارث

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    یہاں اردو محفل کے اراکین کو، بشمول اِس خاکسار کے، اردو زبان سے عشق ہے۔ ہم وہ نہیں ہیں کہ جو رومن اردو میں لکھ لکھ کر اس فیصلے کا جشن منا رہے ہیں بلکہ ہم اس "جوقِ قلندراں" میں سے ہیں کہ اُس وقت ویب پر یونی کوڈ اردو لکھنی شروع کی تھی جب ویب پر اس کا نام و نشان بھی نہیں تھا۔ اِس بات کا مقصد لاف...
  17. محمد وارث

    تعارف مختصر تعارف

    خوش آمدید تابش صاحب
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    با صبا در چمنِ لالہ سحر می گفتم کہ شہیدانِ کہ اند ایں ہمہ خونی کفناں حافظ شیرازی لالہ کے چمن میں، صبح کے وقت میں نے بادِ صبا سے پوچھا کہ یہ سارے خونی کفن والے کس کے شہید ہیں؟
Top