آن لائن لینڈ ریکارڈز نہ ہونے کی وجہ سے قیام پاکستان کے بعد بننے والی نو آبادیوں کا تقابل کرنا مشکل ہے۔ بہرحال میں نے مختلف ذرائع سے چیک کیا ہے اور چناب نگر نامی قصبہ یا شہر پاکستان کا پہلا پلینڈ کمیونٹی بیسڈ ڈویلپمینٹ پراجیکٹ قرار پایا۔
یہ علاقہ قیام پاکستان سے قبل چک ڈجیاں کے نام سے جانا جاتا...