مبارکباد افضل حسین کو ایک ہزار مراسلے مبارک!

arifkarim

معطل
محفل کے ایک تفریحی ممبر افضل حسین صاحب آف کلکتہ نے تقریباً تین سال کے عرصہ میں ایک ہزار پیغامات کا حدف عبور کر لیا ہے۔ آپ کو بہت بہت مبارک باد!
338218xcitefun-congratulation-7_zpswlvoh4pd.gif
 

لاریب مرزا

محفلین
تین سال میں ہزار مراسلے!!! یہ تو ایک ریکارڈ قائم کیا ہےآپ نے افضل حسین بھائی :)
نہ ایک مراسلہ زیادہ نہ کم، بریک بھی ہزار پہ ہی لگی ہے۔ :)
بہرحال ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ :)
 
Top