۱۵ سال قبل جب اساتذہ ہمیں کوئی اسائنمنٹ ورڈ پروسیسر پر کرنے کیلئے دیتے تو کمپیوٹر نہیں ملتا تھا۔ آج سادے کاغذ پر اسائنمنٹ ملا ہے تو قلم ناپید ہو گئے ہیں۔ :party:
#اکیسویں صدی کے بکھیڑے
شکستہ نستعلیق درست جواب ہے۔ اسکا لغوی مطلب ٹوٹا ہوا نستعلیق ہے اور میری اطلاعات کے مطابق یہ رسم الخط صرف ایران تک محدود ہے۔ جدید ترین اسلئے کہ یہ نستعلیقی ارتقا میں سب سے نیا ہے۔