ہم لینکس اسلئے استعمال کریں کہ یہ وائرس سے پاک ہے کوئی اچھی دلیل نہیں۔ زیک بھائی کی طرح میری ونڈوز میں بھی کبھی وائرس نہیں آیا گو کہ پورا کمپیوٹر قذاقی ویرز سے بھرا پڑا ہے۔ فرق وہی ہے کہ جنہیں ونڈوز استعمال کرنی آتی ہے انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ میں قذاقی ویرز ایک سینڈ باکس یا ورچول انوائرنمنٹ...