ایوب کے دور سے بیچارہ اور کیا کر رہا ہے۔ نئے پاکستان کے خواب کی وجہ سے کبھی اسکا اپنا گھر نہیں بن پایا اور بغل میں موجود صاحب اپنا گھر متعدد بار اسکی وجہ سے برباد کر چکے ہیں :) نشان عبرت!
ایک سعودی ریسرچر نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر کھانے کی تصاویر ڈالنے سے وہ کھانا کینسر زدہ ہو جاتا ہے:
اسلئے آئندہ اس معاملہ میں احتیاط سے کام لیں۔