ان ممالک کے عوام کا مسئلہ بھی وہی ہے کہ یہ بنیادی طور پر کرپٹ اور شارٹ کٹس کے قائل ہیں۔ روسی ہیکر کوئی بھی سافٹوئیر کچھ قیمت کے عوض ہی ہیک کرتے ہیں پھر اسکے خریدار ان کریکس کو عام کر دیتے ہیں۔ یعنی خود کریک قیمتاً بنتا ہے اور اسکی "چوری" کو اصل سافٹوئیر کی چوری پھیلانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔...