ہمارے گھر بھی کسی کا رانگ نمبر بہت آتا تھا لیکن رانگ نمبر والا کبھی نہیں ملتا۔ ٹیلیفون والوں کو کئی بار کمپلین بھی کاروائی مگر کوئی نمبر ٹریس نہیں ہوتا۔ روز روز کے جھنجھٹ سے بات امی ابا کی طلاق تک پہنچ گئی۔ بالآخر ابو نے نیا امپورٹڈ ٹیلیفون سیٹ منگوا کر "مسئلے" پر قابو پا لیا! :LOL: