میرا تو یہ خیال ہے کہ بہت سے لوگ ہیں جن کا تعلیم بھی کچھ نہیں بگاڑ سکی/سکتی.
قانون کے نفاذ کی بات کون کر رہا ہے؟ گھریلو آلات تشدد جو ایک ہی سمت میں استعمال ہوتے رہے ہیں ان کو مخالف سمت دکھانی ہوگی فقط اس صورت میں جب واقعی ہم اس مسئلے کو اہم سمجھیں. ورنہ یہ مسئلہ اتنا عام ہو چکا ہے کہ مذکورہ...