بھئی للکارا کب ہے، ہم تو توجہ دلا رہے تھے کہ فرنی، لسی، شاہی ٹکڑے، کھیر اور کیک وغیرہ کے علاوہ بھی کچھ الیکٹرون، پروٹون، نیوٹرون، پوزیترون، نیوٹرینو، اینٹی نیوٹرہنو جیسے چھوٹے موٹے امور آپ کے منتظر ہیں!
ماشاء اللہ ہمارے بھتیجے بھتیجی کو بھی بہت بہت عید مبارک اور بہت سا پیار.
کتنے پیارے لگ رہے ہیں. اللہ نظر بد سے محفوظ رکھیں اور ان کا ہر دن عید جیسا ہو.