نہیں جناب تجسس کا مسئلہ نہیں ہے کہ جس کے متعلق مجھے تجسس ہو میں نے اس کے متعلق کبھی کسی سے یا خود اس سے سوال نہیں کیا. (ریسرچ کرتی ہوں خود) :)
مجھے ایک سے زیادہ بار ایسے لگا اور ابھی بھی لگ رہا ہے کہ آپ کوئی پرانے محفلین ہیں، اگر ایسا نہیں ہے تو میں معذرت خواہ ہوں اور اگر ایسا ہے تو بھی کوئی...