میں نے چاند رات پہ کھیر بنائی تھی جو صبح فجر کے وقت کھائی گئی. عید کی نماز پڑھ کے آ کر سب نے پھیونیاں کھائیں. کچھ دیر بعد ماماز سپیشل چکن قورمہ (مجھے اس ڈش کا نام نہیں پتا اس لیے قورمہ کہہ رہی ہوں، اصل میں پتا نہیں کیا ہے) اس سے روٹی اور دہی بھلے کھائے. پھر مہمانوں کا تانتا بندھ گیا. فالسے کا...