برادرم محمد امین صدیق! آپ کے جوابات پڑھ کر صحیح معانوں میں لطف آگیا. ایک طرف تو نثر پارے اس قدر خوبصورت ہیں اور دوسری طرف جوابات اس قدر کمپریہینسو انداز میں دیے گئے ہیں کہ ان میں سے مزید کوئی سوالات مجھ سے تو نہیں نکل پائے کہ تشنگی باقی ہی کب رہی. قریب قریب ہر سطر سے آپ کا خلوص مترشح ہے. سدا...