نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ملکی سیاست پر بھی حسب حال شعر ہے.

    ملکی سیاست پر بھی حسب حال شعر ہے.
  2. مریم افتخار

    عروضیے از افتخار حیدر

    اچھی نظم ہے! ویسے اگر شاعری کا مقصد محض اظہار سمجھا جائے تو عروض راستے میں پڑی ایک مشکل ہے. ہمارے استاد کہتے ہی‍ں کہ فقط عروضیے ہی نہ بن جانا! اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اگر آپ واقعی عروض کو اظہار کے راستے میں رکاوٹ سمجھتے ہیں تو نثر لکھ لیں. وقت بھی بچے گا اور بات بھی بدلنی نہ پڑے گی. مگر میرا...
  3. مریم افتخار

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    پورے ایک ہزار مراسلہ جات مکمل ہوگئے. :)
  4. مریم افتخار

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    یہاں انٹرویو ٹیم کی طرف سے سوالات کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور اب یہ لڑی محفلین کی طرف سے سوالات کو خوش آمدید کہتی ہے۔ :)
  5. مریم افتخار

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    سبھی محفلین کو نہایت مسرت سے مطلع کیا جاتا ہے کہ مابدولت (ارے بھئی ہم نہیں، ہمارے امین بھائی) نے اپنے نو سو اٹھانوے مراسلہ جات مکمل کر لیے ہیں اور چند ہی لمحوں میں ایک ہزاری ہوئے چاہتے ہیں. صرف یہی نہیں بلکہ ان کے اردو محفل میں چار سال بھی مکمل ہوگئے ہیں. اردو محفل کے ٹین ایج میں داخل ہونے کے...
  6. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محمد امین صدیق بھائی کا انٹرویو

    آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس لڑی میں مابدولت آسان اردو میں گفتگو کر رہے ہیں؟ :eek:
  7. مریم افتخار

    سید ذیشان بھائی کا انٹرویو

    یہاں انٹرویو ٹیم کی طرف سے سوالات کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور اب یہ لڑی محفلین کی طرف سے سوالات کو خوش آمدید کہتی ہے۔ :)
  8. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    دنیا بھی تو کھیل تماشا ہی ہے.
  9. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اوہ! اللہ تعالی رحم فرمائیں اور جلد یہ زخم بھر جائیں. اللہ کا شکر ہے کہ زیادہ چوٹ نہیں ہے.
  10. مریم افتخار

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    موازنے کا تو پتا نہیں لیکن مجھے جدید لکھاریوں میں سمیرا حمید اور نمرہ احمد پسند ہیں اور میرا خیال ہے کہ ہمیشہ موازنہ یا کسی کی جگہ لینا ضروری نہیں بھی ہوتا.
  11. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    آپ یوحنا صاحب کا ذکر بھول ہی گئے اگر وہ واقعی یوحنا نہیں ہے تو. مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ ابھی ان کو یاد کیا گیا تھا یاز بھائی کے انٹرویو کے دوران اور ابھی یہ کس کو سوجھی آئی ڈی بنانے کی. کیا کوئی کرسچن یہ بات پڑھ کر کود پڑا ہے ہماری اردو میں یا کسی اور کو آئیڈیا ہو گیا ہے کہ اس نام سے آئ ڈی بننے...
  12. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    مجھ سے بھی چند ایک بار اسی طریقے سے دا لگا ہے (پنجابی والا) لیکن یہ ہمیشہ نہیں لگتا!
  13. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ابھی پچھلی ریٹنگ نہ گئی ہو کہ اگلی کا بٹن دبا دیا جائے؟ مگر مجھ سے تو نہیں ہوتی ایسے. مزید یہ کہ اگر دو سے زیادہ ریٹنگز دینی ہوں تو؟ :battingeyelashes:
  14. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    طریقہ پوچھ رہی تھی. ڈیمو دین دا نئیں سی کہیا. وہ تو مجھے بھی پتا ہے کہ آپ مشاق و طاق وغیرہ ہیں.
  15. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ایک بات بتائیے! ایک سے زیادہ ریٹنگز کیسے دیتے ہیں آپ؟
  16. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    ہم تو ٹچ پیڈ استعمال کرتے اور موش سے کتراتے ہیں. مزید برآں ٹچ پیڈ کے لیے ادبی لفظ ڈھونڈا جائے!
  17. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    دوڑے گا. ایک فارسی ہی تو ہے جس کا اردو کو سہارا ہے اور وہ بھی ایسا سہارا کہ بس. جتنی مرضی ملاوٹ کر لو اردو پتلی ہونے کی بجائے گاڑھی ہوتی جاتی ہے.
  18. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    برادرم محمد امین صدیق توجہ فرمائیں. آئندہ سے ماؤس کی کلک کی بجائے جنبشِ موش مستعمل ہوگا. ہم سے آپ کی اردو کے آموں کے باغ میں بیری کے پودے دیکھے نہیں جاتے.
  19. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    چوہے کے لیے کوئی ادبی لفظ ڈھوندا جائے!
Top