اس سے میرے بچپن کی ایک یاد تازہ ہوئی کہ سب کزنز کے تایا جی تھے اور میرے نہیں تو مجھے تایا کی کمی اتنی محسوس ہوتی تھی کہ گاؤں میں بہت سے سینئر انکلز کو پکے پکے تایا جی بنا لیا، ان میں سے اب کوئی بھی حیات نہیں. اسی طرح بچپن میں بہت سی بہنیں بھی بنائیں.... آہستہ آہستہ سمجھآ ئی کہ منہ بولے رشتے شاید...