دل میں سے ہر قسم کا شک و شبہ نکال کر کامل یقین کے ساتھ اللہ کی بندگی کرنی چاہئیے. درویشوں کو درختوں جیسے حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے. (اس میں مجھے سب سے خوبصورت جاندار درخت کے حوصلے کا استعارہ لگتا ہے کہ جیسے درخت ہر قسم کے نامساعد ترین حالات برداشت کرنے کے باوجود ایک ہی جگہ کھڑا رہتا ہے، تمہیں درویش...