مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

مریم افتخار نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 15, 2018

  1. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم!
    وہ محفلین جو ان ممالک (یا انڈوپاک کے ان حصوں) میں مقیم ہیں جہاں آج عید کا پہلا روز ہے انہیں ہم سب محفلین اور اردو محفل کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں. اللہ تعالی دونوں جہانوں میں آپ کا ہر دن عید سے بھی بڑھ کر شاندار رکھے اور آپ کے وقت میں برکت پیدا کرے. (آمین)
    آپ عید کیسے مناتے ہیں اس کی کچھ تصاویر بھی شاملِ محفل کر کے سب کو ان خوشیوں میں شریک کیا جا سکتا ہے. :)

    عید مبارک
    :redheart:
     
    آخری تدوین: ‏جون 15, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 17
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  3. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آخری تدوین: ‏جون 15, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,385
    السلام علیکم
    مریم آپ کا بہت شکریہ
    خدا نے آپ کو ایک روزہ اور رکھنے کی توفیق دی ہے خدا آپ کے اعمال قبول فرمائے
    یاد رکھنے کا الگ سے شکریہ بہت خوشی ہوئی
    مجھے یاد ہے ایک دعا میں تھا کہ رمضان المبارک عید اولیاء ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,481
    منتظمین اور محفلین جو بیرونِ ملک مقیم ہیں ان کو چاند رات اور پھر عید کی مبارکباد!! :)
    عید سو کے گزاریں گے یا کام پہ؟؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  6. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    سب پردیسی محفلیں کو دلی عید مبارک ۔۔ آپ سب پردیس میں رہنے والے ہمارے دلوں میں بستے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    515
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    خیر مبارک، الحمداللہ عید کی نماز پڑھ لی ہے
    عید کیسے مناتے ہیں ، یہ تو ہم کچن سے فارغ ہو کے بتائیں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ مریم اور آپ کو بھی تمام محفلین سمیت عید مبارک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    515
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سونے کے لیے 364 دن کم ہیں کیا؟
    آج کا دن تو دوستوں سے عید ملنے اور کچن میں گزرے گا ، کل یعنی عید کے دوسرے دن آئوٹ ڈور بار بی کیو پروگرام ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  10. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,619
    موڈ:
    Cheerful
    خیر مبارک! :)
    آپ کو بھی عید مبارک ہو! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,530
    ہماری طرف سے بھی تمام محفلین کو عید کی ڈھیروں مبارکباد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,044
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    سب کو عید کی پر خلوص مبارک باد۔ ہم بھی صبح پانچ بجے عید کی نماز پڑھ چکے ظہران میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,655
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    خیر مبارک مریم
    میری طرف سے بھی تمام محفلین کو بہت بہت عید مبارک ہو
    الحمداللہ ہم سب بھی عید نماز پڑھ آئے ہیں، کویت میں بھی نماز کا ٹائم پانچ بجے کا تھا ابھی کھانا کھایا ہے اور اب سونے کی تیاری ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,318
    موڈ:
    Asleep
    سب کو عید مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    تمام محفلین جن کی آج عید ہے انہیں عید مبارک اور جن محفلین کا آج روزہ ہے. ان کو آخری روزہ مبارک :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    تیسویں روزے کی مبارک نہیں دیتے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    عید مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  18. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    وہی تو دے رہا ہوں.جن کا آج روزہ ہے. خیبر پښتونخوا کے پورے عوام مل کر بھی اس روزے کا ثواب نہیں کما سکتے بلکہ پورے دنیا کے مسلمان بھی. ان کو بہت بہت مبارک ہو اور آخری افطاری کی دعا میں ہمیں ضرور یاد رکھیں :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,571
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تمام محفلین کو عید مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تیسواں روزہ سعادت اور مسرت کی بات ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر