مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

خیبر پښتونخوا کے پورے عوام مل کر بھی اس روزے کا ثواب نہیں کما سکتے
سارے کے پی کے میں آج عید نہیں تھی۔ صبح سویرے روزے کے فوراً بعد اسلام آباد ائیرپورٹ پر دِیر سے آئے ایک مسافر سے گفتگو ہوئی تو وہ بتا رہا تھا کہ دِیر میں روزہ ہے اور وہ پشاور والوں کے ساتھ ایک یوم قبل والا نا روزہ رکھتے نا عید کرتے ہیں۔
 
اے خان

محفلین

جی بالکل کچھ ایسی ہی صورتحال ہے .
لیکن ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ پوپلزئی صاحب کو جو شہادتیں موصول ہوتی ہیں کیا وہ جھوٹی ہوتی ہیں؟
 
سید ذیشان

محفلین
جی بالکل کچھ ایسی ہی صورتحال ہے .
لیکن ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ پوپلزئی صاحب کو جو شہادتیں موصول ہوتی ہیں کیا وہ جھوٹی ہوتی ہیں؟
ویسے آپ کو یہ حیرت نہیں ہوتی کہ کئی سالوں سے پے در پے رمضان 29 دنوں کا کیسے ہو سکتا ہے؟ ایسا ہونی کی پراببلٹی کتنی ہے؟
 
یاز

محفلین
میری جانب سے سب احباب کو عید مبارک۔
آج الارم کے باوجود بہت تاخیر سے آنکھ کھلی۔ لیکن شکر ہے کہ عید کی نماز پہ بروقت پہنچ ہی گئے۔
 
IMG20180616075024.jpg

حفصہ اور حذیفہ کی جانب سے عید مبارک
ماشاء اللہ
 
Top