مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

یاز

محفلین
ہماری جانب سے بھی سب محفلین کو عید مبارک۔
جن کی عید آج ہے، ان کو آج کی عید اور جن کی کل ہے، ان کو ایڈوانس عید مبارک۔
 

م حمزہ

محفلین
ہم بھی دیار غیر میں ہیں۔ اسلیے ہم بھی آپ سب کی مبارک باد قبول کرتے ہیں۔ اور دعا گو ہیں کہ تمام محفلین کو یہ عید واقعی عید سعید ثابت ہو۔
 

ام اویس

محفلین
جو جہاں عید منا رہے ہیں ان سب کو
عید مبارک
تقبل الله منّا و منکم صالح الاعمال
الله سبحانہ وتعالی ہمارے اور آپ کے اچھے اعمال قبول فرمائے ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے آفس سے چھٹی لی ہے اور میرے اکثر واقفوں نے بھی یہی کیا ہے۔ اس مرتبہ عید کی کافی مصروفیت ہے۔ یہاں کی انڈین، پاکستانی مسلمان کمیونٹی اگرچہ مختصر ہے کہ لیکن کافی ایکٹو ہے۔ عید کے موقعے پر گیٹ ٹوگیدر کافی ہوتے ہیں۔
 
Top