راجا صاحب صحیح مشورہ تو ڈاکٹر ہی دے گا، لیکن رینڈم شوگر کو کنڑول کرنے کی بہرحال ضرورت ہے۔ شوگر کا مرض بالعموم اور ینڈم ہائی شوگر بالخصوص گردوں کی صلاحیت پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں اور ہائی بی پی کی صورت میں یہ خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے، اپنے معالج سے مشورہ کیجیے، گردوں کے ایک دو عام سے ٹیسٹ ہوتے ہیں،...