نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    شکریہ جاسمن صاحبہ، نوازش آپ کی۔ اور یا اللہ خیر، آج میری پرانی کرتوتیں کہاں سے ظاہر ہونا شروع ہو گئیں :)
  2. محمد وارث

    میری غزل - رازِ معراجِ ظاہرا کیا ہے

    شکریہ قبلہ محترم زیدی صاحب، یہ غزل تو بس اب ایسے ہی ہے کہ جیسے توبہ کے بعد کبھی کبھار بیتے ہوئے گناہ یاد آ جائیں :)
  3. محمد وارث

    میری غزل - رازِ معراجِ ظاہرا کیا ہے

    میرا نہیں خیال کہ اس غزل کے علاوہ میں نے کوئی ایسی جرات کی ہو، اور یہ بھی عالم طفولیت کا واقعہ ہے، مدت ہوئی میں شاعری ہی سے تائب ہو چکا :) ویسے اس غزل کو اب پڑھ کے خود ہی شرم سی آ رہی ہے۔
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آہن و سنگے کہ شرارے دروست خوشتر ازاں دل کہ نہ یارے دروست غزالی مشہدی وہ لوہا اور پتھر کہ جن کے اندر چنگاریاں ہوتی ہیں، وہ اُس دل سے بہتر ہیں کہ جس میں کوئی محبوب و دوست نہیں ہے۔
  5. محمد وارث

    سٹار وارز

    اس فلم نے امریکہ میں کسی بھی فلم کے پہلے تین دنوں (اوپننگ ویک اینڈ) کے سارے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ اس فلم کا پرڈکش بجٹ 200 ملین ڈالرز (21 ارب روپے سکہ رائج الوقت پاکستانی) تھا اور مارکیٹنگ اینڈ پروموش بجٹ بھی 200 ملین ڈالرز کے اوپر تھا، کل ملا کر 400 ملین ڈالرز سے اوپر بنتے ہیں اور فلم...
  6. محمد وارث

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    جی ہاں ہم پانچ افراد ہیں بچوں سمیت اور پانچ سات سو کی ٹکٹ ہے، اور اس کے بعد خالی ہوا خوری ہی تو نہیں کردینے گی مجھے لاہور کے "کھابے" کھانے والی بیوی اور اس معاملے میں اسی کے جینز لیے بچے :)
  7. محمد وارث

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    یہ محترمہ مطلب فلم کی ہیروئن محترمہ، اِس "آتش" کی جوانی میں آتش فشاں رہی ہیں۔ میرے ایک ہاسٹل کے دوست نے اپنے کمرے میں ان کا بڑا سا "آتشیں" پوسٹر لگا رکھا تھا اور خاکسار "تپش" کی تلاش میں گھنٹوں وہاں بیٹھا اس کو گھورتا رہتا تھا۔ دل مچل تو رہا ہے فلم دیکھنے کو لیکن میز پر پڑیں پانچ سات قسم کی...
  8. محمد وارث

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    خوش آمدید لاریب مرزا صاحبہ۔
  9. محمد وارث

    کتابیں ڈاٹ کام

    میرے خیال میں اس طرح کی سہولیات شاید ابھی بہت سارے پاکستانیوں یعنی پاکستان میں رہنے والے پاکستانیوں :) کے لیے فائدہ مند نہیں ہین :)
  10. محمد وارث

    کتابیں ڈاٹ کام

    اعجاز صاحب پاکستان میں کتابوں کی قیمتیں انڈیا کے مقابلے میں واقعی بہت زیادہ ہیں، اور کتابیں ہی کیا ہر چیز کی قیمت زیادہ ہے۔ ویسے اسی کی دہائی کے اخیر اور نوے کے شروع میں میں بھی کتابیں کچھ روپوں ہی میں خریدتا رہا ہوں لیکن اب یہاں منٹو کے افسانوں کی کتابیں ہزاروں میں بکتی ہیں :)
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حدیثِ دل بزبانِ نگاہ می گوئیم زبانِ ما عجمی و نگاہِ ما عربی ست غلام قادر گرامی ہم دل کی باتیں نگاہوں کی زبان سے بیان کرتے ہیں، ہماری زبان تو عجمی ہے لیکن نگاہ عربی ہے (یعنی نگاہ کی زبان فصیح تریں ہے)۔
  12. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید حامد صاحب
  13. محمد وارث

    کتابیں ڈاٹ کام

    کوئی بات نہیں، میرے پاس پہلے بھی اس موضو ع پر کچھ اچھی کتابیں موجود ہیں :)
  14. محمد وارث

    کتابیں ڈاٹ کام

    جی برادرم کچھ تو بچوں کی جنرل نالج اور سٹوری بکس تھیں،اور کچھ میرے پسندیدہ موضوعات پر جیسے کچھ کتابیں Afghanistan: A Military History from Alexander the Great to the Fall of the Taliban Identity and Survival. Sikh Militancy in India India's Foreign Policy Danger in Kashmir Who's who in British...
  15. محمد وارث

    کتابیں ڈاٹ کام

    یہ سائٹ یوزر فرینڈلی نہیں ہے اور مجھے کافی سر کھپانا پڑا یہاں لیکن قیمتوں میں فرق ہے۔ چرچل کی دوسری جنگ عظیم پر شہرہ آفاق کتاب ہےچھ جلدوں میں جس پر اسے نوبل انعام بھی ملا تھا، پچھلے سال میں نے ریڈنگس لاہور سے قریب ہزار روپے فی جلد خریدا تھا، آپ سوچ سکتے ہیں کہ میری کیا حالت ہوئی ہوگی جب میں نے...
  16. محمد وارث

    کتابیں ڈاٹ کام

    اس ویب سائٹ والوں کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس ڈیڑھ لاکھ سے زائد پرانی کتابیں ہیں اور نہایت مناسب داموں پر۔ مجھے یہ دعویٰ کافی حد تک صحیح لگتا ہے کیونکہ کتابیں تو واقعی بے شمار ہیں اور قیمتیں بھی مناسب ہیں۔ حال ہی مجھے ان سے کئی کتابیں (سو کے قریب) خریدنے کا تجربہ ہوا ہے، جو کہ بہت ہی اچھا رہا،...
  17. محمد وارث

    علی سردار جعفری اقبال خدا کے حضور میں - علی سردار جعفری

    مصرع وزن میں ہے محترم۔ دھیان کا وزن وہی ہے جو شوق کا ہے۔
  18. محمد وارث

    بنگلہ دیش اور دو جھوٹے الزامات

    کھل کر نہ سہی لیکن دو سابقہ آرمی چیفس اور صدورِ پاکستان یعنی جنرل ضیا الحق اور جنرل پرویز مشرف بنگلہ دیش میں شہدا کی یادگار پر کچھ نہ کچھ معذرتی الفاظ بیان فرما چکے ہیں۔
Top