نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بُلبُل دلِ نالاں و خیالِ رُخِ اُو گُل با بلبل و گلزارِ جہاں کار نہ داریم مرزا رفیع سودا نالہ و زاری کرتا ہوا (ہمارا) دل بُلبُل ہے اور اُس کے چہرے کا خیال پھول ہے، لہذا دنیا کے بلبل اور گلزار سے ہمیں کوئی سروکار نہیں ہے۔
  2. محمد وارث

    ﻣﯿﺮﮮ ﺷﻮﻕ ﮐﯽ ﯾﮩﯿﮟ ﻻﺝ ﺭﮐﮫ

    جی میرے علم میں نہیں ہے۔
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بے مہِ خویش ہلالی چہ کنم عالم را گنج چوں نیست چرا ساکنِ ویرانہ شوم ہلالی چغتائی اے ہلالی، اپنے چاند کے بغیر میں دنیا کا کیا کروں؟، جب (یہاں) خزانہ ہی نہیں ہے تو پھر (اِس) ویرانے میں کیوں رہوں؟
  4. محمد وارث

    سٹار وارز

    دیکھیے ڈزنی بابا، شایقین کی جیبوں سے پیسے نکالنا جانتا ہے۔ ڈزنی والوں کی یہ خاص عادت ہے کہ وہ دوسرے اسٹوڈیوز کو خرید لیتے ہیں اور پھر اُس سے خوب کمائی کرتے ہیں، مثال کے طور پر -سٹار وارز لوکس فلمز بنا رہی تھی، 2012ء میں ڈزنی نے انہیں چار ارب ڈالرز سے کچھ زاید کے عوض خرید لیا اور اُس کے بعد یہ...
  5. محمد وارث

    سٹار وارز

    یہ فلم اب تک تقریبا 814 ملین ڈالرز بزنس کے ساتھ 2015ء کی پوری دنیا میں سب سے زیادہ بزنس کرنے کے حوالے سے ساتویں نمبر پر آ گئی ہے، جب کہ "آل ٹایم ورلڈ وایڈ" بزنس کے حوالے سے اس وقت 51ویں نمبر پر ہے۔ کچھ ماہرین کا خیال تھا کہ یہ فلم شاید دنیا کی پہلی فلم بن جائے جو 3 ارب ڈالرز کا بزنس کرے گی،...
  6. محمد وارث

    سٹار وارز

    پچھلے چند دنوں میں پہلی چھ فلمیں میں نے دیکھیں، پہلی تین واقعی اچھی ہیں، آخری تین بھی اچھی ہی لگیں۔ پہلی تین شاید اس وجہ سے زیادہ اچھی لگیں کہ میرا پسندیدہ ایکٹر فورڈ ان میں ہے، ساتویں کی طرح، سو ساتویں اب دیکھتے ہیں کہ کہاں سے دیکھ سکتے ہیں :)
  7. محمد وارث

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    براہِ کرم مبارک باد والے تھریڈ کو مبارکبادیاں تک ہی رکھیں۔ مناظرہ و مجادلہ و مقاتلہ کے لیے اسلامی تعلیمات والا فورم استعمال کریں، شکریہ
  8. محمد وارث

    ایک نئی غزل - نہ سِرا ملا ہے کوئی، نہ سُراغ زندگی کا

    یہ کتاب دیکھیےاس بارے میں کیا کہتی ہے۔ بحر نمبر 36 ہے۔ میں نے عروض کی کلید اسی کتاب سے حاصل کی تھی۔بحر الفصاحت اسی کلید سے سمجھ آئی تھی :)
  9. محمد وارث

    ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل

    شکریہ قبلہ ظہیر صاحب، آپ کے خدشات درست ہیں، اس طرف اب دھیان جاتا ہی نہیں :)
  10. محمد وارث

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    جی گھر میں، 720 کوالٹی میں۔ سیالکوٹ سینما میں تو شاید یہ فلم ریلیز ہی نہیں ہوئی تھی کیونکہ ایک ہی سینما ہے اور وہاں بھی انڈیا مال چلتا ہے:)
  11. محمد وارث

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    میں بھی دیکھ چکا ہوں، -A ریٹنگ میری طرف سے :)
  12. محمد وارث

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    ماشا اللہ بہت خوب لکھا آپ نے :)
  13. محمد وارث

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    آپ سے استدعا ہے کہ اختلافی موضوعات پر بات کرتے ہوئے ادب و احترام کا خیال رکھیں اور دوسروں کی دل آزاری سے اجتناب کریں۔ آپ کے اوپر والے مراسلے سے میں نے بہت کچھ حذف کیا ہے۔ یہ کوئی مناظرہ فورم نہیں ہے کہ جہاں "رد در رد" ہوتے ہوں اور جو کچھ چاہا لکھ دیا یا کاپی پیسٹ کر دیا۔ اس فورم کی اپنی...
Top