یہ فلم کامیابی کے ساتھ پوری دنیا میں بزنس کر رہی ہے۔
اب تک پوری دنیا میں ایک ارب 51 کروڑ ڈالرز کے بزنس کے ساتھ یہ فلم آل ٹائم چھٹے نمبر پر جب کہ 2015ء کے بزنس حوالے سے تیسرے نمبر پر ہے۔ اِس سے اوپر Furious 7 کا بزنس ہے جس کو عبور کرنے میں کچھ لاکھ ڈالرز ہی کا فرق ہے اور عنقریب وہ بھی پورا ہو...