محبوب کے اعضا کی کھلے کھلے الفاظ میں تعریف کر دینا یا فحش گوئی کر دینا "ذو معنی" کلام کہنا نہیں ہے۔ ذو کا مطلب دو، یعنی وہ شعر جس کے دو مطلب نکلتے ہوں۔
شاعری کی ایک صنعت ایہام گوئی ہے اُس میں بھی دو مطلب ہوتے ہیں، ایک ظاہری جو فوراً سمجھ میں آ جاتا ہے اور دوسرا انتہائی چُھپا ہوا جو کافی تردد کے...