ہاہاہاہا۔ میری باری۔۔۔لیکن میری باری کی تو میرے امی ابو کو بھی فکر نہیں ہے۔ ایسا نہ ہو کہ پیر صاحب کی دعاؤں سے اپنی باری سے بھی جاؤں۔
آج سنڈے تھا نا۔ شاید چھٹی پر ہوں۔ اچھا تو کیا وہ ہاتھ دیکھ کر پریشانیوں کا حل بتاتے ہیں؟ کل پھر کرنا۔۔یہی پوچھنا کہ ایک پریشانی ہے پیر صاحب۔۔۔بڑی آس سے آپ کو...