ماورہ کدھر ہو ۔ ۔ سنو تو ۔ ۔
نتھو ' اللہ رکھی کو بھگا کر لے جارہا تھا ، دونوں چھپتے چھپاتے گلی سے نکلے اور کونے پر کھڑی ہوئی ایک ٹیکسی میں بیٹھکر اسٹیشن کی طرف روانہ ہوگئے۔
ریلوے اسٹیشن پہنچکر دونوں ٹیکسی سے اترے نتھو نے خوفزدہ سی نظروں سے ادھر اُدھر دیکھکر ٹیکسی ڈرائیور سے دریافت کیا ،۔ '...