اچھا مطلب ملیریا کی ٹیبلٹس زیادہ مہنگی ہیں دوسری گولیوں سے :rolleyes: چلو خیر اب کھاؤ اور آرام کرو ۔ ۔
گانا اور کونسا گاتی اب تمھیں ملیریا ہوا ہے تو اک ملیریے سے ملتا جلتا گانا بھی ہے لویریہ ہوا ۔ ۔ اب لویریہ تو آل ریڈی تمھیں ہو ہی چکا ۔ اب ملیریا کیوں پیچھے رہتا ،۔
امی لوگ کب آرہے...