اگست - فیشن
ت تیشہ محفلین اگست 11، 2007 #11 اس فیشن شو میں ، میں بھی حاضر ہوں بڑے بھیا ۔ اپنے بلیک سوٹ کے ساتھ ۔ ۔ ان سب سے اچھا میرا ڈریس ۔ ۔ ہے کہ نہیں ؟ لاسٹ فرائڈے کی تصویر ۔ میں اور میرا فیشن ۔
اس فیشن شو میں ، میں بھی حاضر ہوں بڑے بھیا ۔ اپنے بلیک سوٹ کے ساتھ ۔ ۔ ان سب سے اچھا میرا ڈریس ۔ ۔ ہے کہ نہیں ؟ لاسٹ فرائڈے کی تصویر ۔ میں اور میرا فیشن ۔
ت تفسیر محفلین اگست 11، 2007 #12 لباس سب سے بہتر اور بہت خوبصورت ہے۔ لیکن میری ننھی مننی نے اس لباس کو پہننے سے اس لیے لباس کی خوبصورتی میں چار چاند لگ گئے
لباس سب سے بہتر اور بہت خوبصورت ہے۔ لیکن میری ننھی مننی نے اس لباس کو پہننے سے اس لیے لباس کی خوبصورتی میں چار چاند لگ گئے
ت تیشہ محفلین اگست 11، 2007 #13 شکریہ بڑے بھیا ۔ ، میرے شلوار سوٹ بھی پاکستان سے آتے ہیں دیکھ لیں ان سب کپڑوں سے میرے فیشن میں نمبر لے گئے ۔
شکریہ بڑے بھیا ۔ ، میرے شلوار سوٹ بھی پاکستان سے آتے ہیں دیکھ لیں ان سب کپڑوں سے میرے فیشن میں نمبر لے گئے ۔
ت تفسیر محفلین اگست 11، 2007 #14 اب کہتی ہیں کہ میرے کپڑے پاکستان سے آتے ہیں۔ یہ تو پاکستان کی تعریف ہوئی نا
ت تیشہ محفلین اگست 12، 2007 #15 ہاں تو شاپنگ کی تو میں تعریف ہی کرتی ہوں نا بڑے بھیا آخر کو شاپنگ کے لئے تو پاکستان جانا پڑ ہی جاتا ہے جب شلوار سوٹ ختم ہوجائیں تب ۔ ۔
ہاں تو شاپنگ کی تو میں تعریف ہی کرتی ہوں نا بڑے بھیا آخر کو شاپنگ کے لئے تو پاکستان جانا پڑ ہی جاتا ہے جب شلوار سوٹ ختم ہوجائیں تب ۔ ۔