میں نے تصویریں ہی لگا رکھی ہیں دائیں بائیں ۔ چدھر چاول پڑے ہوتے ہیں ۔ پرسوں سے ابھی تک تو بچت ہی ہے کہ ہاتھ نہیں لگایا رات میں کھانے لگی تھی تو کچن کی لائٹ جلائے بغیر ہی ہاتھ ڈال کر ذرا سے چاول نکال رہی تھی کہ کیڑوں پر نظر نہ پڑے ۔ مگر اقراء نے نظر رکھی ہوئی تھی ۔ اس نے لائٹ آن کردی ۔ اور کھڑی...