:grin: ہاں اچھا ہے ڈر بیٹھ چکا ہے دل میں ۔ سو ابھی تک نہیں ،
مگر فہیم ۔ ۔ یہ انعام تو میں صرف ماورہ کے لئے لکھ گئی تھی ،کیونکہ آپ سب کو تو میں ارسال کر ہی چکی تھی آل ریڈی ۔ صرف ماورہ رہ گئی جس کو آج تک میں کچھ تفحہ نہ بیھج سکی تھی اسی لئے منہ مانگا انعام اسکو کہا تھا مانگنے کو :grin::grin: