جناب میں پتنگے مار مار پریشان جمع تھک رہی ہوں ۔ کھڑکیاں کھلی ہوئی ہیں اور باہر سے اڑُ اڑُ آرہے ہیں خود تو چین سے اک جگہ ٹکتے نہیں جیسے ہی میں شکاریوں کی طرح ہاتھ میں کتاب لئے انکو مارنے کو ہاتھ اٹاتی ہوں وہ اڑ چکے ہوتے ہیں پھر جدھر جدھر جاتے ہیں میری آنکھیں اور ہاتھ ادھر ادھر ۔ اب تو آنکھیں...