نتائج تلاش

  1. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    آپکے جیسے کچی پکی ہانڈیاں نہیں پکاتی ۔ ماہر ہوں ہر چیز کی ۔ پکانے بنانے کی ۔ :rolleyes:
  2. ت

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    :rolleyes: جیت کے دکھاؤں پھر ۔؟ ؟ ؟
  3. ت

    switzerland‘

    آج اکیس دن رہ گئے ہمارے جانے میں ۔ ۔ ۔
  4. ت

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    بس پھر ٹھیک ہے ۔ ۔ ۔
  5. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سہیلی ۔ ۔ ۔ کہاں گئیں آپ :confused: آپکو احساس ہے ۔؟ آج کتنے دن ہوئے آپ کو ۔ ۔ کہاں گمُ ہوگئیں ہیں :(:confused:
  6. ت

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    گڈ ُ ۔ ۔ ۔ ۔
  7. ت

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    :confused: آپ نے کیا کرنا ہے منشور لکھوا کر ۔ ۔ یا لکھکر :confused: آپ نے تو ہارنا ہی ہے ۔ ۔ تو رہنے دیں نا خواہمخواہ کے منشور ۔ :grin: ( ہارنا ہے نا ؟ نا ہارے تو میں نہیں بولوں گی :( )
  8. ت

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب

    :rolleyes: مگر عذاب تو نہ ہوا نا :confused: امبر تو مل چکیں ہیں اب :confused: اب کیسا عذاب ہے جو انکو تصویروں کو دیکھ دیکھ آپکو ماضی عذاب محسوس ہورہا ہو :confused: مجھے بھی سنائیے لمبی کہانی چھوٹی کرکے ۔ :rolleyes:
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اچھا ٹھیک ہے ۔ مانگو جو مانگتی ہو ۔ ۔ ۔ نوکیا چاہئیے نا بس ۔ ۔ ۔ ۔ :confused: فکر نہ کرو ۔ ۔ نوکیا تو کچھ بھی نہیں بڑے بھیا کے لئے ۔
  10. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    کدھر ٹلا ہے ؟ :( جب بھی بیل بجتی ہے میرا سانس حلق میں آن پہنچتا ہے ابھی شکر ہے اپنے سب گھر والوں کے نمبر آجاتے ہیں تو پتا چل جاتا ہے بہنوں کا ہے ۔ یا امی کا ہے ۔ باقی کی کالیں ساری آتی ہیں بج بج کر خود ہی تھک ہار جاتیں ہیں ۔ :rolleyes:
  11. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    جناب وہ اس لئے پکے بھی مزے کے نہیں ہوتے ہونگے کہ آپکو پکانے ، بنانے نہیں آتے ہونگے نا :rolleyes: خیر سے میں بہت مزے کی چٹ پٹی بریانی بنالیتی ہوں مجھے تو اپنے پکے ہوئے بھی بہت اچھے مزے کے لگتے ہیں ۔ بس پکاتے ، بناتے کچھ کچے منہ میں ڈالنے کی بری عادت ہے تھوڑی سی ۔
  12. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    کمنٹس کہاں ہیں امن ، ۔ میں تو ذرا گپ شپ کے موڈ میں ہوں اور اِدھر اَدھر کی لکھ جاتی ہوں ۔ :)
  13. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    میں تو مذاق کر رہی تھی شگفتہ ۔ مجھے تو ان میں سے دو موضوع پر بھی بولنا نہیں آتا جن پر آپ بول لیتیں ہیں ۔ تو کسی اور موضوع پر کیا بات کرسکتی ہوں میں بچاری :(
  14. ت

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    کیا ہوئی تھی :confused: مجھے تو اب بھول بھی گئی ۔:confused:
  15. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں تو ڈر کے مارے فون ہی نہیں اٹھا رہی کل سے ۔ موبائل بھی آف ہے ۔ اور لینڈ لائن کے والیم آف کر رکھے ہیں ۔ جل تو جلال ۔ ۔ ۔ آئی بلا کو ٹال تو
  16. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ہاں نہ قسم سے بہت تنگ ہوں میں یہ عادت ختم کرادو تو میں منہ مانگا انعام دوں گی ۔ سچی سے ۔
  17. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    کھاتی ہوں نا روز کے ۔ کیا کروں :confused: :(
  18. ت

    مبارکباد اجمل انکل کو سالگرہ مبارک !

    اگرچہ چاکلیٹ کیک آپ کو مل گیا ہوگا فلحال ہماری طرف سے بھی چاکلیٹ کیک قبول کریں ۔ ۔
  19. ت

    مبارکباد اجمل انکل کو سالگرہ مبارک !

    انکل جی میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو ۔ بہت سی دعاؤں کے ساتھ ۔
  20. ت

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    :confused: کہاں کی دھاندلی شگفتہ :confused: کیسی دھاندلی :confused: دھاندلی تو آج آپ نے کی ۔ باتیں کرتے کرتے کدھر غائب ہوگئیں تھیں م س ن سے :confused: اور میری تصویر دیکھ لی اپنی ابھی باقی ہیں آپکی ۔ :confused::(
Top